Total News Today: 14
ایسی دنیا کے خواہاں ہیں جہاں اقوام کے درمیان کوئی تقابل نہ ہو: ایرانی صدر

ایسی دنیا کے خواہاں ہیں جہاں اقوام کے درمیان کوئی تقابل نہ ہو: ایرانی صدر

ماسکو - ارنا - ایرانی صدر نے کہا ہے کہ آج انسانوں کو ایسی دنیا کی اشد ضرورت ہے جہاں عالمی اقوام باہمی تقابل کی بجائے ایک دوسرے سے مل جل کر رہیں.

ایران کا نائب امریکی صدر کے صہیونی کانفرنس میں اشتعال انگیز بیانات پر شدیدردعمل

ایران کا نائب امریکی صدر کے صہیونی کانفرنس میں اشتعال انگیز بیانات پر شدیدردعمل

تہران - ارنا - ایرانی دفترخارجہ کے ترجمان نے نائب امریکی صدر کی جانب سے صہیونی لابی کانفرنس میں ایران مخالف بیانات پر اپنے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے بیانات ایرانی قوم اور حکومت کے خلاف امریکی جانبدرانہ اور اشتعال انگیز رویے کا تسلسل ہیں.

ایرانی صدر،روسی وزیراعظم کی ملاقات/باہمی تعلقات اور علاقائی تعاون بڑھانے پر زور

ایرانی صدر،روسی وزیراعظم کی ملاقات/باہمی تعلقات اور علاقائی تعاون بڑھانے پر زور

ماسکو - ارنا - صدر اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے وزیراعظم نے ایک ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات کی توسیع پر تبادلہ خیال کیا اور خطے میں مشترکہ تعاون بڑھانے کا بھی جائزہ لیا.

نوروز، فطرت اور قدرت کے حُسن کا جشن

نوروز، فطرت اور قدرت کے حُسن کا جشن

تہران - ارنا - نوروز، ایران کے قدیم قومی تہواروں میں سے ایک تہوار ہے جو اسلام سے پہلے بھی رائج تھا اور یہ ایرانی سال کے آغاز اور بہار کی آمد کا اور فطرت اور قدرت کے حُسن کا جشن ہے.

عناوین مهم

  • ساری خبریں
  • سیاسی
  • اقتصادی
  • عام
  • کھیل
ایران کی آزاد اسلامی یونیورسٹی میں 9 ہزار غیر ملکی طالب علم زیرتعلیم ہیں

ایران کی آزاد اسلامی یونیورسٹی میں 9 ہزار غیر ملکی طالب علم زیرتعلیم ہیں

تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی آزاد اسلامی یونیورسٹی کے بین الاقوامی امور کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا کہ ایران کی آزاد اسلامی یونیورسٹی میں مختلف شعبوں میں 9 ہزار غیر ملکی طالب علم تعلیم حاصل کر رہے ہیں.

رپورٹ اور انٹرویو

جنرل راحيل كو سعودي اتحاد كا سربراہ بنانا، پاكستاني پارليمنٹ كي قرارداد كي خلاف ورزي ہے: سابق پاكستاني سفير

جنرل راحيل كو سعودي اتحاد كا سربراہ بنانا، پاكستاني پارليمنٹ كي قرارداد كي خلاف ورزي ہے: سابق پاكستاني سفير

اسلام آباد - ارنا - سنئير پاكستاني تجزيہ كار اور نامور سفارتكار كا كہنا ہے كہ سابق آرمي چيف جنرل راحيل كو سعودي اتحاد كا سربراہ بنانا، پاكستاني پارليمنٹ كي قرارداد كي خلاف ورزي ہے.

ايران، روس صدور كے مذاكرات خطے كے ليے اہم ہوں گے: روسي سفارتكار

ايران، روس صدور كے مذاكرات خطے كے ليے اہم ہوں گے: روسي سفارتكار

ماسكو - ارنا - سابق روسي سفير نے كہا ہے كہ ايران، روس كے صدور كي ملاقات علاقائي بالخصوص مشرق وسطي كے لئے نہايت اہم ہے.

ایرانی سپریم لیڈر اور صدر روس کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر خصوصی توجہ دیتے ہیں

ایرانی سپریم لیڈر اور صدر روس کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر خصوصی توجہ دیتے ہیں

ماسکو - ارنا - روس میں تعینات ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر اور صدر بالخصوص روسی قیادت تہران،مسکو تعلقات کو فروغ دینے پر خصوصی توجہ دیتے ہیں.

ٹرمپ کا نوروز پیغام اس کے منافقانہ رویے کی علامت ہے: نامور امریکی دانشور

ٹرمپ کا نوروز پیغام اس کے منافقانہ رویے کی علامت ہے: نامور امریکی دانشور

نیو یارک – ارنا – امریکی انسانی حقوق کی نامور کارکن اور جنگ مخالف کوڈ پنک گروپ کی بانی نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایک طرف تو ایرانی شہریوں کے امریکہ میں داخلے پر پابندی لگاتا ہے اور دوسری طرف نوروز پر پیغام دیتا ہے جو اس کے منافقانہ رویے کی علامت ہے.

ايراني قوم اور حكومت مشكل چيلنجوں كا مقابلہ كرنے كيلئے پُرعزم ہيں: امريكي دانشور

ايراني قوم اور حكومت مشكل چيلنجوں كا مقابلہ كرنے كيلئے پُرعزم ہيں: امريكي دانشور

تہران - ارنا - امريكي جرچ ٹاؤن يونيورسٹي كے شعبہ سيكورٹي سٹيڈيز كے سينئر دانشور اور تجزيہ كار 'پل بيلار' نے كہا ہے كہ ايراني عوام اور حكمرانوں نے ثابت كيا ہے كہ وہ مختلف چيلنجوں اور سخت حالات سے بخوبي مقابلہ كرسكتے ہيں.